Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی میں ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈز جاری کرنے کے الزام میں نادرا کے آٹھ افسران کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق نادرا کے آٹھ افسران سید باقررضا ، انعام الحق ، فرحان احمد ،محمد سلطان ، فرخ سلمان ، یوسف ابرار، سیدانیس زیدی ، اورمحمد وسیم کو گرفتارکیا گیا ہے۔ ملزمان پر افغان باشندوں کو شناختی کارڈ بنانے کا الزام ہے۔ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے جبکہ ملزمان کے مزید ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔
کراچی:کراچی میں ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈز جاری کرنے کے الزام میں نادرا کے آٹھ افسران کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق نادرا کے آٹھ افسران سید باقررضا ، انعام الحق ، فرحان احمد ،محمد سلطان ، فرخ سلمان ، یوسف ابرار، سیدانیس زیدی ، اورمحمد وسیم کو گرفتارکیا گیا ہے۔ ملزمان پر افغان باشندوں کو شناختی کارڈ بنانے کا الزام ہے۔ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے جبکہ ملزمان کے مزید ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔