اجنبی شخص کو جاننے کے9 خاص طریقے
جب آپ کسی اجنبی سے ملتے ہیں آپکو اس کی شخصیت کے بارے میں کچھ علم نہیں ہوتا اس وقت ہر شخص اپنے اندازے لگانے میں مصروف ہوتا ہے اور وہ دوسرے انسان کو جانچنے کی کوشش کرتا ہے، آج ہم آپ کو نو اہم باتیں بتائیں گے جن کی مدد سے آپ کسی بھی انسان کی شخصیت کو با آسانی جان سکیں گے۔ وقت کا پابند تحریر ، لکھائی آپکی لکھائی یہ بات ثابت کرتی ہے کہ آپ کی شخصیت کس قسم کی ہے آپ بہت شرمیلے ہیں یا بہت دوستانہ مزاج، گرافولجسٹ میک نائٹ کا کہنا ہے کہ انسان کی لکھائی اس کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے، بڑے الفاظ والی لکھائی کرنے والے افراد بہت دوستانہ مزاج ہوتے ہیں جبکہ چھوٹی لکھائی کرنے والے افراد شرمیلے ہوتے ہیں۔ رنگ میوزک
ہاتھ ملانے کا طریقہ