Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی میں اسٹیٹ گیسٹ ہاوس پر تعینات ایس ایس یو کا اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا،زاہد جعفری کو کریم آباد پل پر قتل کیا گیا۔کراچی کے علاقے کریم آباد پل پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، مقتول کی شناخت زاہد حسین جعفری کے نام سے ہوئی ہے،مقتول زاہد حسین جعفری پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں تعینات تھا اور اسٹیٹ گیسٹ ہاوس پر ڈیوٹی کے بعد گھرجارہا تھا کہ کریم آباد پل پرٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا۔ مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
کراچی میں اسٹیٹ گیسٹ ہاوس پر تعینات ایس ایس یو کا اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا،زاہد جعفری کو کریم آباد پل پر قتل کیا گیا۔
کراچی کے علاقے کریم آباد پل پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، مقتول کی شناخت زاہد حسین جعفری کے نام سے ہوئی ہے،مقتول زاہد حسین جعفری پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں تعینات تھا اور اسٹیٹ گیسٹ ہاوس پر ڈیوٹی کے بعد گھرجارہا تھا کہ کریم آباد پل پرٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا۔
مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔