'پاک بحریہ کی تاریخ قربانیوں اورشجاعت سے بھری پڑی ہے'
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک بحریہ کی تاریخ قربانیوں اورشجاعت سے بھری پڑی ہے۔ پاک بحریہ وطن عزیز کی سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہمیشہ قوم کی امنگوں پرپوری اترتی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیوی وارکالج لاہور کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے 49ویں نیول سٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیا۔آرمی چیف کہا کہ نیول وار کالج پاک بحریہ کا ایک اہم ادارہ ہے۔ یہاں اہم کمانڈ و اسٹاف تعیناتیوں کے لئے تینوں مسلح افواج اور دوست ممالک کے افسران کو تیارکیا جاتا ہے۔پاک بحریہ کی تاریخ قربانیوں اور شجاعت سے بھری پڑی ہے۔ پاک بحریہ وطن عزیز کی سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہمیشہ قوم کی امنگوں پرپوری اترتی ہے۔
نیول وار کالج پہنچنے کے بعد آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ نیول وار کالج آمد پرکمانڈنٹ ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق نے استقبال کیا۔کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسن بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔...where officers of Pak AFs & friendly countries are trained for assumption of key appointments. He applauded that Pak Navy with proud history of valour & sacrifices as formidable force, has always come upto the expectations of the nation in defending the maritime frontiers. 2/3
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 22, 2020During address, COAS also focused on geostrategic environment, security challenges & opportunities for Pakistan.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 22, 2020
Earlier upon arrival, he was received by Rear Admiral Muhammad Zubair Shafique, Commandant Pakistan Navy War College & Lt Gen Majid Ehsan Commander Lahore Corps. 3/3