Aaj Logo

شائع 05 جولائ 2020 07:34pm

تبدیلی کا خواب چکنا چور ہوگیا،سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتوں کی طرح عوام کے ساتھ انصاف نہیں کرسکی۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ تبدیلی کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ اسمبلیوں کی کارروائی کے دوران قانون سازی کے بجائے گالم گلوچ ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے معیشت کو تباہی سے دوچار کردیا ہے۔

Read Comments