Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
18 Ramadan 1445  

تبدیلی کا خواب چکنا چور ہوگیا،سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بھی سابقہ...
شائع 05 جولائ 2020 07:34pm

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتوں کی طرح عوام کے ساتھ انصاف نہیں کرسکی۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ تبدیلی کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ اسمبلیوں کی کارروائی کے دوران قانون سازی کے بجائے گالم گلوچ ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے معیشت کو تباہی سے دوچار کردیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div