Aaj Logo

شائع 15 جولائ 2020 07:13pm

پی آئی اے:28 پائلٹس برطرف، 58 کے لائسنس معطل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس میں غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 28 پائلٹس کو برطرف کیا جا رہا ہے۔

غلام سرور خان نے مزید کہا کہ ان پائلٹس کی برطرفی کے لیٹر جاری کیے جاچکے ہیں ، 58 پائلٹس کے لائسنس معطل کیے جارہے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ 262 کے ڈگریوں کی انکوائری چل رہی ہے،تاہم ان لوگوں تک بھی پہنچنا ہے جنہوں نے کسی اور کی جگہ امتحان دیا۔

Read Comments