Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پی آئی اے:28 پائلٹس برطرف، 58 کے لائسنس معطل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس میں غلام سرور خان نے...
شائع 15 جولائ 2020 07:13pm

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس میں غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 28 پائلٹس کو برطرف کیا جا رہا ہے۔

غلام سرور خان نے مزید کہا کہ ان پائلٹس کی برطرفی کے لیٹر جاری کیے جاچکے ہیں ، 58 پائلٹس کے لائسنس معطل کیے جارہے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ 262 کے ڈگریوں کی انکوائری چل رہی ہے،تاہم ان لوگوں تک بھی پہنچنا ہے جنہوں نے کسی اور کی جگہ امتحان دیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div