پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل اداکارہ نے اچانک مداحوں کو منگنی سے متعلق بتاکر حیران کیا تھا اور اب اُن کی شادی کی تصاویر بھی منظرعام پر آگئی ہیں جس کے بعد شوبز شخصیات اور مداح اُن کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔ ذیل میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز ملاحظہ کریں۔
Blockquote
View this post on InstagramFalak dedicates a beautiful song to his wife and we can't get over the blushing bride
Read Comments