Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر شادی کے...
شائع 17 جولائ 2020 08:56pm

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل اداکارہ نے اچانک مداحوں کو منگنی سے متعلق بتاکر حیران کیا تھا اور اب اُن کی شادی کی تصاویر بھی منظرعام پر آگئی ہیں جس کے بعد شوبز شخصیات اور مداح اُن کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔ ذیل میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز ملاحظہ کریں۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div