وفاقی کابینہ میں پھر بڑے پیمانے پر ردوبدل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو مشیرداخلہ کا قملدان دے دیا گیا.
شائع 22 جولائ 2020 09:40pm

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر رد و بدل کردیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو مشیرداخلہ کا قملدان دے دیا گیا اور مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کاعہدہ تبدیل کر کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی بنا دیا گیا۔ملک امین اسلم کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

Read Comments