وفاقی کابینہ میں پھر بڑے پیمانے پر ردوبدل
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو مشیرداخلہ کا قملدان دے دیا گیا.
وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر رد و بدل کردیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو مشیرداخلہ کا قملدان دے دیا گیا اور مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کاعہدہ تبدیل کر کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی بنا دیا گیا۔ ملک امین اسلم کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔