Aaj Logo

شائع 07 اگست 2020 12:45am

ملک میں کورونا کے مریضوں اور جاں بحق افراد میں کمی جاری

پاکستان میں کورونا کو بریک لگنے لگا، جاں بحق افراد اور مریضوں کی تعداد میں متواتر کمی ریکارڈکی جانے لگی،

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکیس افراد جان سے گئے، جبکہ سات سو ستائیس افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد انیس ہزار سات سو ستر رہ گئی ہے۔

Read Comments