بورے والا میں دریائے ستلج کے قریب سے بھارتی ڈیوائس پکڑی گئی۔
ڈیوائس پر انڈین میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ دہلی لکھا ہواہے۔
بورے والا میں دریائے ستلج کے قریب بھارتی ڈیوائس برآمد ہوئی ہے، ڈیوائس پر انڈین میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ دہلی لکھا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ پہلے بھی بھارتی جاسوس کلبھوشن پاکستانی کی حراست میں ہے ، اس پر پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ جبکہ پاکستان میں بلوچستان اور ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی کا الزام بھارت پر لگاتا رہا ہے۔