Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

دریائے ستلج کے قریب سے بھارتی ڈیوائس برآمد

بورے والا میں دریائے ستلج کے قریب سے بھارتی ڈیوائس پکڑی گئی۔...
شائع 08 اگست 2020 08:07pm

بورے والا میں دریائے ستلج کے قریب سے بھارتی ڈیوائس پکڑی گئی۔

ڈیوائس پر انڈین میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ دہلی لکھا ہواہے۔

بورے والا میں دریائے ستلج کے قریب بھارتی ڈیوائس برآمد ہوئی ہے، ڈیوائس پر انڈین میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ دہلی لکھا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ پہلے بھی بھارتی جاسوس کلبھوشن پاکستانی کی حراست میں ہے ، اس پر پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ جبکہ پاکستان میں بلوچستان اور ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی کا الزام بھارت پر لگاتا رہا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div