Aaj Logo

شائع 11 اگست 2020 07:48pm

نواز شریف کا مریم نواز کو فون

قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے مریم نواز کو ٹیلی فون کیا ہے۔ اور انہوں نے مریم نوازکی خیریت دریافت کی۔

نواز شریف نے مریم نواز کو ہدایت کی کہ زخمی ہونے والے پارٹی کارکنوں کے گھر جائیں اور ان کی خیریت دریافت کریں ۔ ۔نوازشریف نے مریم نواز سے ٹیلی فونک بات چیت میں زخمی کارکنوں کی عیادت کی ہدایت کی۔

Read Comments