نواز شریف کا مریم نواز کو فون
قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے مریم نواز کو ٹیلی فون کیا ہے۔ اور...
قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے مریم نواز کو ٹیلی فون کیا ہے۔ اور انہوں نے مریم نوازکی خیریت دریافت کی۔
نواز شریف نے مریم نواز کو ہدایت کی کہ زخمی ہونے والے پارٹی کارکنوں کے گھر جائیں اور ان کی خیریت دریافت کریں ۔ ۔ نوازشریف نے مریم نواز سے ٹیلی فونک بات چیت میں زخمی کارکنوں کی عیادت کی ہدایت کی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔