Aaj Logo

شائع 26 اگست 2020 12:56am

سندھ: آرمی چیف کی امدادی کارروائیاں تیز کرنیکی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر کراچی کو حالیہ بارش کے بعد کراچی سمیت سندھ میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد ریلیف آپریشن تیز کیا جائے۔

آرمی چیف نے ہدایت کی ہے کہ فوجی جوان ہرصورت متاثرہ آبادیوں میں پہنچیں، اور تمامتر ضروری تدابیر کی جائیں۔

Read Comments