Aaj News

منگل, مارچ 19, 2024  
08 Ramadan 1445  

سندھ: آرمی چیف کی امدادی کارروائیاں تیز کرنیکی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر کراچی کو حالیہ بارش...
شائع 26 اگست 2020 12:56am

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر کراچی کو حالیہ بارش کے بعد کراچی سمیت سندھ میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد ریلیف آپریشن تیز کیا جائے۔

آرمی چیف نے ہدایت کی ہے کہ فوجی جوان ہرصورت متاثرہ آبادیوں میں پہنچیں، اور تمامتر ضروری تدابیر کی جائیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div