Aaj Logo

شائع 05 ستمبر 2020 07:32pm

تربت: معروف آرٹسٹ شاہینہ شاہین قتل

تربت کی معروف ارٹسٹ اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین کو قتل کردیا گیا۔

شاہینہ شاہین کو ایک کوارٹر میں سینے میں دو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا،

تربت کی معروف ارٹسٹ اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین کو قتل کردیا گیا۔ شاہینہ شاہین کو ایک کوارٹر میں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق معروف خاتون آرٹسٹ کو سینے میں 2 گولیاں لگیں۔

Read Comments