Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

تربت: معروف آرٹسٹ شاہینہ شاہین قتل

تربت کی معروف ارٹسٹ اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین کو قتل کردیا...
شائع 05 ستمبر 2020 07:32pm

تربت کی معروف ارٹسٹ اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین کو قتل کردیا گیا۔

شاہینہ شاہین کو ایک کوارٹر میں سینے میں دو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا،

تربت کی معروف ارٹسٹ اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین کو قتل کردیا گیا۔ شاہینہ شاہین کو ایک کوارٹر میں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق معروف خاتون آرٹسٹ کو سینے میں 2 گولیاں لگیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div