کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی آنجہانی شہزادی ڈیانا کی زندگی پر مبنی فلم دا کراؤن سیزن فور کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
سیزن میں شہزادی ڈیانا کی شاہی شادی کو دکھایا گیا اور مناظر کو حقیقت سے قریب تر کرنے کیلئے نہ صرف شادی سے ملتے جلتے لباس کو تیار کیا گیا ہے بلکہ ساتھ ہی شہزدی کے ہیئر اسٹائلسٹ کی بھی خدمات لی گئیں۔
واضح رہے کہ سیزن فور کو نیٹ فلیکس پر 15 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔