Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

شہزادی ڈیاناکی زندگی پرمبنی فلم دا کراؤن سیزن فورکا نیاٹریلر جاری

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی آنجہانی شہزادی ڈیانا کی زندگی پر...
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2020 10:49pm

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی آنجہانی شہزادی ڈیانا کی زندگی پر مبنی فلم دا کراؤن سیزن فور کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

سیزن میں شہزادی ڈیانا کی شاہی شادی کو دکھایا گیا اور مناظر کو حقیقت سے قریب تر کرنے کیلئے نہ صرف شادی سے ملتے جلتے لباس کو تیار کیا گیا ہے بلکہ ساتھ ہی شہزدی کے ہیئر اسٹائلسٹ کی بھی خدمات لی گئیں۔

واضح رہے کہ سیزن فور کو نیٹ فلیکس پر 15 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div