Aaj Logo

شائع 26 ستمبر 2020 12:42pm

اے پی سی کے بعد اب کراچی کو بھول گئے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد سب کو کراچی کا خیال آیا، مگر اے پی سی کے بعد سب حکومت گرانے اور سنبھالنے میں لگ گئے ہیں، پھر بارش ہوگی تو انھیں کراچی کا خیال آئے گا۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جومعاملات چل رہےہیں وہ ٹھیک نہیں، لگتا ہے ایک وقت ایسا آئے گا کی واپسی مشکل ہوجائے گی، سندھ کے معاملے پر کوسب توجہ دینی ہوگی۔

Read Comments