Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

اے پی سی کے بعد اب کراچی کو بھول گئے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں ...
شائع 26 ستمبر 2020 12:42pm

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد سب کو کراچی کا خیال آیا، مگر اے پی سی کے بعد سب حکومت گرانے اور سنبھالنے میں لگ گئے ہیں، پھر بارش ہوگی تو انھیں کراچی کا خیال آئے گا۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جومعاملات چل رہےہیں وہ ٹھیک نہیں، لگتا ہے ایک وقت ایسا آئے گا کی واپسی مشکل ہوجائے گی، سندھ کے معاملے پر کوسب توجہ دینی ہوگی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div