Aaj Logo

شائع 12 دسمبر 2020 09:08pm

فلم 'شیڈو ان دی کلاؤڈ' کا ٹریلر جاری

خفیہ دستاویزات لے جانے والی خاتون پائلٹ کو فلائٹ کے دوران خوفناک مخلوق کا سامنا۔ خوف دہشت اور ایکشن سے بھرپور فلم 'شیڈو ان دی کلاؤڈ' کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم 'شیڈو ان دی کلاؤڈ' کا ٹریلر

واضح رہے کہ فلم یکم جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

Read Comments