Aaj News

منگل, اپريل 16, 2024  
07 Shawwal 1445  

فلم 'شیڈو ان دی کلاؤڈ' کا ٹریلر جاری

خفیہ دستاویزات لے جانے والی خاتون پائلٹ کو فلائٹ کے دوران ...
شائع 12 دسمبر 2020 09:08pm

خفیہ دستاویزات لے جانے والی خاتون پائلٹ کو فلائٹ کے دوران خوفناک مخلوق کا سامنا۔ خوف دہشت اور ایکشن سے بھرپور فلم 'شیڈو ان دی کلاؤڈ' کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم 'شیڈو ان دی کلاؤڈ' کا ٹریلر

واضح رہے کہ فلم یکم جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div