Aaj Logo

شائع 08 مارچ 2021 10:02pm

'پی پی اور ن لیگ ووٹ خریدنےمیں ماہر ہیں'

پاکستان تحریک انصاف کےرکنِ اسمبلی علی محمد خان کہتےہیں دوسرےکوووٹ دینےسےپہلےپارٹی کومینڈیٹ واپس دیناچاہیئے۔گیلانی کابیٹالوگوں کو ووٹ ضائع کرنےکاطریقہ سیکھارہاتھا۔الیکشن کمیشن کےسامنےتمام چیزیں موجود ہیں،نوٹس لے۔دونوں جماعتوں نےاوپن بیلٹ پراتفاق کیاتھا۔چیئرمین شپ کاالیکشن اوپن ہونےسےمسائل ہونگے۔پی پی اور ن لیگ ووٹ خریدنےمیں ماہر ہیں۔

آج نیوز کےپروگرام فیصلہ آپ کامیں گفتگو کرتے ہوئےن لیگی رہنماءخرم دستگیر کا کہناتھا کہ عمران خان کہتے تھے اداروں کومضبوط کریں گے۔ ایک جھٹکےمیں عمران خان نےیوٹرن لےلیا۔پی ٹی آئی الیکشن کمیشن پرچڑھ دوڑی ہے۔

ان کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کےجلسوں میں خواتین کےساتھ تمیزی ہوتی رہی ہے۔الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس ابھی تک لٹکاہواہے۔ہم نے اختلافات کےباوجود عدالتی فیصلوں کو تسلیم کیا۔اختلافات کااظہارضرورکریں لیکن اداروں کوکمزورنہ کریں۔

Read Comments