Aaj Logo

شائع 22 مارچ 2021 08:42pm

'سینیٹ میں حکومت کی اکثریت نہیں'

پی پی رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اکھٹی ہوتی ہیں تومسائل بھی ہوتےہیں۔

یہ بات سلیم مانڈوی والا نے آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کافورم نہیں چھوڑناچاہتی۔

ان کا کہنا تھ اکہ سینیٹ میں حکومت اپنی اکثریت نہیں لاسکی،اپوزیشن سینیٹ میں اکثریت رکھتی ہے۔

سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ اکثریت ہےتواپوزیشن اپنی جگہ کیوں چھوڑے؟

Read Comments