Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
10 Shawwal 1445  

'سینیٹ میں حکومت کی اکثریت نہیں'

پی پی رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اکھٹی...
شائع 22 مارچ 2021 08:42pm

پی پی رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اکھٹی ہوتی ہیں تومسائل بھی ہوتےہیں۔

یہ بات سلیم مانڈوی والا نے آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کافورم نہیں چھوڑناچاہتی۔

ان کا کہنا تھ اکہ سینیٹ میں حکومت اپنی اکثریت نہیں لاسکی، اپوزیشن سینیٹ میں اکثریت رکھتی ہے۔

سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ اکثریت ہےتواپوزیشن اپنی جگہ کیوں چھوڑے؟

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div