Aaj Logo

شائع 02 اپريل 2021 07:14pm

پنجاب: چینی کی ریٹیل قیمت 85 روپے مقرر

پنجاب حکومت نےچینی کی ریٹیل قیمت مقررکردی،مارکیٹ میں چینی پچیاسی روپےفی کلوسےزائدقیمت پرفروخت نہیں کی جائےگا،چینی کا ایکس مل ریٹ اسی روپےسےزیادہ نہیں ہوگا۔

مارکیٹ میں اس وقت چینی سو روپے فی کلوفروخت ہورہی ہےپنجاب حکومت نےچینی کی ریٹیل قیمت مقررکردی۔ محکمہ صنعت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ چینی کا ایکس مل ریٹ80روپےسےزیادہ نہیں ہوگا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق مارکیٹ میں اس وقت چینی100روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے۔

Read Comments