Aaj Logo

شائع 06 اپريل 2021 11:29pm

'مریم نواز ریٹائرڈ ہرٹ ہوچکیں'

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہا کہنا ہے کہ مریم نواز ریٹائرڈ ہرٹ ہو چکیں ان کو کیا چیلنج دینا،

میڈیا سے بات چیت میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم بھی کرچی کرچی ہو کر بکھر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی مخالفت کے بجائے عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے ساتھ دیں، حکومت کیلئے پی ڈی ایم کے بجائے مہنگائی چیلنج ہے۔

Read Comments