Aaj News

منگل, مئ 07, 2024  
29 Shawwal 1445  

'مریم نواز ریٹائرڈ ہرٹ ہوچکیں'

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہا کہنا ہے کہ...
شائع 06 اپريل 2021 11:29pm

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہا کہنا ہے کہ مریم نواز ریٹائرڈ ہرٹ ہو چکیں ان کو کیا چیلنج دینا،

میڈیا سے بات چیت میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم بھی کرچی کرچی ہو کر بکھر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی مخالفت کے بجائے عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے ساتھ دیں، حکومت کیلئے پی ڈی ایم کے بجائے مہنگائی چیلنج ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div