Aaj Logo

شائع 01 مئ 2021 09:09am

عمران خان بادشاہ ہیں جو اسمبلیاں توڑ دیں گے؟ محمد زبیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے اسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کسی سلطنت کے بادشاہ ہیں جو اسمبلیاں توڑ دیں گے؟

محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان بتائیں ان کی کارکردگی میں رکاوٹ آخر ہے کس چیز کی، کیا الیکشن ہارنا بلیک میلنگ ہوتی ہے ؟

لیگی رہنما نے کہا کہ حکومت کی مشکلات میں ہرطرف سے اضافہ ہورہا ہے، عوام کا اعتماد اس حکومت سے اٹھ چکا ہے۔

Read Comments