Aaj Logo

شائع 27 نومبر 2021 06:52pm

صدر عارف علوی ترکمانستان روانہ ،سنجرانی صدر مقرر

صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر مقرر ہوگئے۔

انہوں نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔اور کابینہ ڈویژن نے بھی قائم مقام صدر کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Read Comments