Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

صدر عارف علوی ترکمانستان روانہ ،سنجرانی صدر مقرر

صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے۔...
شائع 27 نومبر 2021 06:52pm

صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر مقرر ہوگئے۔

انہوں نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔اور کابینہ ڈویژن نے بھی قائم مقام صدر کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div