اسپین کےشہر پلاساتاتوان میں پاکستانی خاندان کےگھرمیں آتشزدگی ہوئی ہےاور میاں بیوی اور دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
اسپین کے شہر پلاساتاتوان میں پاکستانی خاندان کےگھرمیں آتشزدگی سے میاں بیوی اور2بچےجاں بحق ہوگئے۔
بارسلونامیں تعینات پاکستانی قونصل پلاسا تاتواں پہنچ گئے۔ اور انہوں نے قونصل جنرل پولیس اورہاسپٹل کے حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ہیٹرکی وجہ سےلگی۔