Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

اسپین: گھر میں آتشزدگی، پاکستانی فیملی کے 4 افراد جاں بحق

اسپین کےشہر پلاساتاتوان میں پاکستانی خاندان کےگھرمیں آتشزدگی...
شائع 30 نومبر 2021 10:54pm

اسپین کےشہر پلاساتاتوان میں پاکستانی خاندان کےگھرمیں آتشزدگی ہوئی ہےاور میاں بیوی اور دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

اسپین کے شہر پلاساتاتوان میں پاکستانی خاندان کےگھرمیں آتشزدگی سے میاں بیوی اور2بچےجاں بحق ہوگئے۔

بارسلونامیں تعینات پاکستانی قونصل پلاسا تاتواں پہنچ گئے۔ اور انہوں نے قونصل جنرل پولیس اورہاسپٹل کے حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ہیٹرکی وجہ سےلگی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div