عمران خان نے حکومت ختم ہونے سے قبل پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کیا، مصدق ملک

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان نےسبسڈی دینےسےپہلےکسی فورم سےمنظوری نہیں لی تھی
شائع 03 جون 2022 02:44pm

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماء مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان نےحکومت ختم ہونےسےقبل پٹرول پر سبسڈی کا اعلان کیا۔

لیگی رہنما شاہد خاقان عبناسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان نےسبسڈی دینےسےپہلےکسی فورم سےمنظوری نہیں لی تھی، انہوں نے پٹرول کی قیمتیں بڑھانےکامعاہدہ کیا تھا۔

Read Comments