عامر لیاقت پچھلے کچھ دنوں سے روتے رہے، لوگوں نے ان کا مذاق اڑایا

ڈاکٹر عامر لیاقت کی دس دن پہلے شیری رضا سے میسج پر آخری بات کیا ہوئی؟
اپ ڈیٹ 10 جون 2022 01:22pm

کراچی: شیری رضا نے کہا کہ معروف میزبان عامر لیاقت اپنے آخری لمحات میں گہری تنہائی میں تھے۔

رمضان ٹرانسمیشنز میں ان کے ساتھ رہنے والے شیری رضا نے کہا کہ میسجزپرمیں نے موت سے 10 دن پہلے بات کی تھی۔

Read Comments