شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان بن گئے

شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کریں
شائع 03 جولائ 2022 09:42am

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اخترسرکاری مہمان کے طور پر فریضہ حج کی ادا کریں گے۔

شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کریں۔

ٹوئٹر پران کا کہنا تھا کہ مکہ میں حج کانفرنس میں خطاب بھی کروں گا،جس میں دنیا بھر سے ممتاز مسلم شخصیات شرکت کررہی ہیں۔

خیال رہے کہ شعیب اختر نے حج کی سعادت کا موقع فراہم کرنے پر پاکستان میں سعودی سفارتخانہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Read Comments