پنجاب میں عیدالاضحیٰ کی تیاریاں، مویشی منڈیاں سج گئیں

ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تیاریوں میں مصروف ہے
شائع 08 جولائ 2022 12:31pm

عيد قرباں پرمذہبی فریضہ کی ادائیگی کیلئے جہاں جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تیاریوں میں مصروف ہے، قربانی کے بعد جانورکی الائشوں کوبروقت ٹھکانےکیلئےسے عيد آپريشن کا آغازکیا ہے۔

Read Comments