Aaj Logo

شائع 24 اگست 2022 03:42pm

کراچی میں بارش کے بعد ابتر صورتحال، مسائل کون حل کرے گا؟

آج نیوز کے مارننگ شو’آج پاکستان’ میں سینیئرسیاستدان ڈاکٹرفارق ستار، تحریک انصاف کے رہنما فردس شمیم نقوی اورسینیئرصحافی مظہرعباس نے کراچی کے موجودہ مسائل پر گفتگو کی۔

Read Comments