انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے17سال بعد پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
کرکٹ ٹیم براستہ دبئی کراچی پہنچی ہے جو پاکستان کے خلاف 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پرمشتمل سیریزکھیلے گی۔
سیریزکے ابتدائی 4 میچز کراچی جبکہ 3 لاہور میں کھیلے جائیں گے تاہم انگلینڈ نے آخری مرتبہ 2005 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
Read Comments