Aaj Logo

شائع 19 اکتوبر 2022 10:41am

ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دسویں روز میں داخل

لاہور میں ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دسویں روز میں داخل ہوگیا ہے، راستے ابھی بھی بند ہیں اور عوام بے حد پریشان ہیں۔ مگر مظاہرین نوٹی فکیشن لیے بغیر جانے کو تیار ہی نہیں۔

Read Comments