ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دسویں روز میں داخل
راستے بند ہونے کے باعث شہری پریشان
لاہور میں ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دسویں روز میں داخل ہوگیا ہے، راستے ابھی بھی بند ہیں اور عوام بے حد پریشان ہیں۔ مگر مظاہرین نوٹی فکیشن لیے بغیر جانے کو تیار ہی نہیں۔
lahore
punjab
Health Workers
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔