وزیراعظم کی نیشنل پولیس اکیڈمی آمد، پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ

شہبازشریف کو گارڈز آف آنر پیش کیا گیا
شائع 28 اکتوبر 2022 10:42am

وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد نیشنل پولیس اکیڈمی آمد ہوئی اور پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔

اسلام آباد نیشنل پولیس اکیڈمی میں پولیس افسران کے 48 ویں ایس ٹی پی بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔

وزیراعظم نیشنل پولیس اکیڈمی میں موجود ہیں، جہاں شہباز شریف کو گارڈز آف آنر پیش کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔

Read Comments