عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکی تیل1.91 ڈالرمہنگا ہوگیا
شائع 02 نومبر 2022 08:41am

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

امریکی خام تیل1.91 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی بیرل 88.39 ڈالر ہوگیا۔

اس کے علاوہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.88 ڈالر فی بیرل اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 94.7 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

Read Comments