Aaj Logo

شائع 02 نومبر 2022 01:50pm

حکومت سندھ نے ریڈ لائن بس سروس منصوبے پر کام شروع کردیا

حکومت سندھ اورایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے ریڈ لائن بس سروس منصوبے پر کراچی پر کام جاری ہے، منصوبہ ملیر ہالٹ سے شروع ہو کر نمائش پر ختم ہوگا۔

Read Comments