Aaj Logo

شائع 03 نومبر 2022 10:24am

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 1.63 ڈالر فی بیرل اضافہ ہونے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 90 ڈالر تک پہنچ گئی۔

برطانوی خام تیل 1.50 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی بیرل 96.16 ڈالر ہوگیا ہے۔

Read Comments